بلاگز کی سجی سنوری بزم میں ایک اور گھس پیٹھیا آیا ھے
امید ھے جی آیاں نوں ،خوش آمد ید، ست بسم ا للہ چشم ما روشن دل ما شاد کہین گے یا پھر دفع دور، جل تے جلال تو آی بلا کو ٹال تو بزم کی گنجان آبادی محکمہ بہبود آبادی کی توجہ چاھتی ھے لیکن ھم بدوی کے اونٹ کی طرح جگہ بنا ھی لیں گے
کوئی زور زبردستی تو نھیں ہے
ہیں نا جی